میکہ پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (مجازاً) جو بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (مجازاً) جو بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت)۔